26 Jun, 2025
جناب محمد خان رانجھا، سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے "لاہور میں آٹزم سکول کی تعمیر اور قیام" کے عنوان سے سکیم کے اندرونی اور بیرونی ڈیزائن کا جائزہ/تبادلہ خیال کرنے کے لیے ایک اجلاس کی صدارت کی۔