26 Jun, 2025
لیفٹیننٹ ریٹائرڈ ڈائریکٹر جنرل سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ محمد شعیب خان جدون نے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپیشل ایجوکیشن کے مانیٹرنگ میکنزم کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت کی جس میں سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے خصوصی طلباء کو فراہم کی جانے والی مراعات پر غور کیا گیا۔