جناب محمد خان رانجھا، سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے امتیاز احمد کھچی، ڈائریکٹر (مانیٹرنگ)، ڈی جی ایس ای کے ساتھ ہیلتھ اسکریننگ ایکٹیویٹی اور خصوصی طلباء کو ڈی ایچ کیو اور ٹی ایچ کیو میں ریفر کرنے کے حوالے سے ایک میٹنگ کی صدارت کی۔

30 Jun, 2025