جناب محمد خان رانجھا، سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے لیفٹیننٹ ریٹائرڈ محمد شعیب خان جدون، ڈائریکٹر جنرل سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ محکمہ سپیشل ایجوکیشن کے لیے کمیونیکیشن سسٹم اور ٹیک انٹروینشن کے حوالے سے میٹنگ کی مشترکہ صدارت کی۔

01 Jul, 2025