08 Jul, 2025
جناب محمد خان رانجھا، سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے لیفٹیننٹ ریٹائرڈ محمد شعیب خان جدون، ڈائریکٹر جنرل سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ
سینٹر آف ایکسی لینس کی تازہ ترین صورتحال کے حوالے سے ایک میٹنگ کی صدارت کی۔