سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن محمد خان رانجھا نے مورخہ 21-07-2025 کو مریم نواز سکول فار سپیشل چلڈرن سنٹر آف ایکسی لینس (شالیمار ٹاؤن لاہور) کا دورہ کیا اور سکول میں ابتدائی بچپن کی تعلیم کے سیٹ اپ کی تیاریوں کا معائنہ کیا۔

21 Jul, 2025

سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن محمد خان رانجھا نے مورخہ 21-07-2025 کو مریم نواز سکول فار سپیشل چلڈرن سنٹر آف ایکسی لینس (شالیمار ٹاؤن لاہور) کا دورہ کیا اور سکول میں ابتدائی بچپن کی تعلیم کے سیٹ اپ کی تیاریوں کا معائنہ کیا۔ انہوں نے یونیسیف کے تعاون سے ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ سر زاہد مجید اور ڈپٹی ڈائریکٹر کریکولم ڈاکٹر خولہ منور منہاس کی نگرانی میں کام کرنے والی ٹیم کی کاوشوں اور محنت کو سراہا اور ڈی ڈی (سی) کو ان کے بہترین کام پر تعریفی خطوط جاری کرنے کی ہدایت کی۔