وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز کے وژن سے سپیشل ایجوکیشن کا شعبہ جدید دور میں داخل

07 Nov, 2025

*وزیراعلٰی پنجاب مریم نواز کے وژن سے سپیشل ایجوکیشن کا شعبہ جدید دور میں داخل*

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے سپیشل ایجوکیشن ثانیہ عاشق سےبرٹش کونسل کے اعلٰی وفد کی ملاقات

وفد کی قیادت ڈائریکٹر انگلش اینڈ اسکول ایجوکیشن برٹش کونسل یوکے مائیکل کونولی نے کی

کنٹری ڈپٹی ڈائریکٹر برٹش کونسل پاکستان بین لاسن، ہیڈ آف انگلش اینڈ اسکول ایجوکیشن پاکستان برٹش کونسل لاہور طلحہ چشتی بھی وفد میں شامل تھے

ملاقات میں خصوصی تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

محکمہ سپیشل ایجوکیشن میں اصلاحات اور جدید اقدامات پر بریفنگ

خصوصی بچوں کی تعلیم و بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے، ثانیہ عاشق

وزیراعلیٰ مریم نواز خصوصی بچوں کی فلاح میں ذاتی دلچسپی رکھتی ہیں، ثانیہ عاشق

خصوصی تعلیم کے اساتذہ کی تربیت میں برٹش کونسل کا بھرپور تعاون کا عزم

عالمی معیار کے نصاب و تربیت کی فراہمی پر جامع حکمتِ عملی جاری

وفد کا مرکزی مانیٹرنگ روم اور بریل پریسنگ یونٹ کا دورہ

پنجاب کے ادارے جدید کیمروں سے منسلک، کارکردگی کی فعال مانیٹرنگ پر وفد کا اظہار اطمینان

بینائی سے محروم بچوں کے لیے بریل پرنٹنگ پریس کا معائنہ

برٹش کونسل نے پنجاب کے سپیشل ایجوکیشن میں وزیراعلٰی پنجاب اور ثانیہ عاشق کے اقدامات کو سراہا

پنجاب دیگر صوبوں کے لیے ماڈل بن کر ابھر رہا ہے، برٹش کونسل

خصوصی تعلیم میں معیاری خدمات پر اساتذہ و عملہ قابلِ تحسین ہے، وفد