محترمہ ثانیہ عاشق،  (SACM) برائے سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، نے 07-05-2026 کو گورنمنٹ مڈل سپیشل ایجوکیشن سنٹر عزیز بھٹی، لاہور کا اچانک دورہ کیا تاکہ ادارے کا معائنہ کیا جا سکے اور خصوصی بچوں کی تعلیم، تھراپیز، ضروریات اور سہولیات کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجا

07 May, 2026

محترمہ ثانیہ عاشق،  (SACM) برائے سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، نے 07-05-2026 کو گورنمنٹ مڈل سپیشل ایجوکیشن سنٹر عزیز بھٹی، لاہور کا اچانک دورہ کیا تاکہ ادارے کا معائنہ کیا جا سکے اور خصوصی بچوں کی تعلیم، تھراپیز، ضروریات اور سہولیات کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب کی تمام ہدایات پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جا سکے۔

سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب، معزز وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق، پنجاب میں رہنے والے خصوصی بچوں کی زندگیوں میں مثبت تبدیلی لانے کے لیے پُرعزم ہے۔