17 Jun, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف نے خصوصی بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے اپنے عزم اور وابستگی کو برقرار رکھتے ہوئے پنجاب کے ہر ڈویژن میں آٹزم یونٹس کے قیام کے سفر کو آگے بڑھایا ہے۔ اس مقصد کے لیے مالی سال 2026-27 کے دوران 1.9 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔