21 Jun, 2026
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے تحت، معاونِ خصوصی وزیراعلیٰ برائے خصوصی تعلیم محترمہ ثانیہ عاشق نے مریم نواز سینٹر آف ایکسیلینس، اوکاڑہ میں ہمت کارڈز کی تقسیم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس اقدام سے پنجاب بھر کے 29,768 اہل خصوصی بچے مستفید ہوں گے، جس کے ذریعے انہیں منظم معاونت، معاشرتی شمولیت اور بنیادی سہولیات تک بہتر رسائی فراہم کی جائے گی