14 Aug, 2026
محکمہ سپیشل ایجوکیشن پنجاب کے زیرِ اہتمام یومِ آزادی کے موقع پر ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن پنجاب شعیب اقبال سید اور ڈائریکٹر جنرل سپیشل ایجوکیشن پنجاب لیفٹیننٹ ریٹائرڈ محمد شعیب خان جدون نے آفسران و سٹاف کے ہمراہ کیک کاٹا۔
اس موقع پر وطنِ عزیز کی خوشحالی، ترقی، سلامتی اور استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔
پاکستان زندہ باد!