خصوصی بچوں کے تخلیقی جوہر، بے مثال صلاحیتوں اور خوبصورت تخیل کو فن پاروں کے ذریعے اجاگر کرنے کے لیے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپیشل ایجوکیشن کے زیرِ اہتمام 3 روزہ شاندار آرٹ مقابلوں اور نمائش کا انعقاد کیا جا رہا ہے! خصوصی بچوں کی پوشیدہ صلاحیتوں کو نکھارنے

31 Aug, 2026

خصوصی بچوں کے تخلیقی جوہر، بے مثال صلاحیتوں اور خوبصورت تخیل کو فن پاروں کے ذریعے اجاگر کرنے کے لیے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپیشل ایجوکیشن کے زیرِ اہتمام 3 روزہ شاندار آرٹ مقابلوں اور نمائش کا انعقاد کیا جا رہا ہے! 

خصوصی بچوں کی پوشیدہ صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے عملی سرگرمیوں کو فروغ دیا جارہا ہے، ڈی جی سپیشل ایجوکیشن لیفٹننٹ ریٹائرڈ شعیب خان جدون