06 Sep, 2026
اس یومِ دفاع پر محکمۂ خصوصی تعلیم پاکستان کے بہادر محافظوں کی جرأت، عزم، استقامت اور عظیم قربانیوں کو سلام پیش کرتا ہے۔ ان کی بے مثال لگن اور وطن سے وفاداری آج ہمارے امن اور اتحاد کی ضامن ہے۔
ان کی لازوال قربانیاں ہمیشہ ہمارے قومی فخر، یکجہتی اور حب الوطنی کی روشن علامت رہیں گی۔
ڈائریکٹر جنرل، سپیشل ایجوکیشن پنجاب
لیفٹیننٹ (ر) شعیب خان جدون