08 Sep, 2026
ہر بچے کو سیکھنے، پڑھنے اور خواب دیکھنے کا حق حاصل ہے!
عالمی یومِ خواندگی کے موقع پر ہم اپنے خصوصی بچوں کی صلاحیتوں، عزم، محنت اور کامیابیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ تعلیم صرف الفاظ پڑھنے اور سیکھنے کا نام نہیں، بلکہ یہ ہمارے بچوں میں اعتماد، خودمختاری اور اپنے مستقبل کو خود سنوارنے کا حوصلہ پیدا کرنے کا ذریعہ ہے۔