03 Oct, 2023
انرولمنٹ ڈرائیو کے افتتاح، اعلی کارکردگی دکھانے والوں انعامات کی تقسیم اور معاون آلات کی فراہمی کے لئے 2اکتوبر، 2023 کو پرل کانٹیننٹل ہوٹل میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔