سیکرٹری، محکمہ خصوصی تعلیم، محترمہ تہمیہ سعید کی جی پی مشن سے ملاقات

13 Sep, 2023

سیکرٹری، محکمہ خصوصی تعلیم، محترمہ تہمیہ سعید نے جی پی مشن کے ساتھ 13 ستمبر 2023 ء کو صبح 9:30 پر اپنے دفتر میں ملاقات کی۔ جی پی مشن نے تعلیم پروگرام کے تحت باہمی اشتراک اور اس سلسلے میں کئے جانے والے اقدامات سے متعلق کے بارے میں بات چیت کی۔ محترمہ سوہا، فناشل ایڈوائزر، محترمہ مرہالہ کامران، جناب زاہد مجید، ڈی جی خصوصی تعلیم اور ایڈیشنل سیکرٹری نے اجلاس میں شرکت کی۔