سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن نے اکائونٹنٹ جنرل پنجاب سید محمد عمار نقوی سے ملاقات کی۔

09 Oct, 2023
سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن محترمہ صائمہ سعید نے اکائونٹنٹ جنرل پنجاب سید محمد عمار نقوی کے ساتھ میٹنگ کی تاکہ SAP سسٹم تک
 رسائی حاصل کی جا سکے اور ڈی ای اے کے تحت کام کرنے والے خصوصی تعلیمی اداروں کے لیے ڈیش بورڈ تیار کیا جا سکے تاکہ
 بجٹ کے معاملات پر اچھی نگرانی کی جا سکے۔