سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے سیکرٹری نے 15-11-2023 کو برٹش کونسل کے زیر اہتمام سکول سربراہان کی استعداد کار بڑھانے کے لیے ڈیزائن کیے گئے لیڈرشپ ماڈیولز کے جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔

15 Nov, 2023