محکمہ سپیشل ایجوکیشن پنجاب نے مسیحی برادری کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کرسمس کیک کاٹنے کی تقریب کا اہتمام کیا۔ سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن پنجاب محترمہ صائمہ سعید کرسمس کیک کاٹنے کی تقریب کی مہمان خصوصی تھیں۔

22 Dec, 2023

محکمہ سپیشل ایجوکیشن پنجاب نے 22-12-2023 کو مسیحی برادری کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کرسمس کیک کاٹنے کی تقریب کا اہتمام کیا۔ سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن پنجاب محترمہ صائمہ سعید کرسمس کیک کاٹنے کی تقریب کی مہمان خصوصی تھیں۔