01 Feb, 2024
بریل مہارت کے ٹیسٹ کے لیے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف اسپیشل ایجوکیشن لاہور میں تحریری درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 28 فروری 2024 ہے اور یہ ٹیسٹ مارچ 2024 کے مہینے میں لیا جائے گا۔