بریل مہارت کے ٹیسٹ کے لیے تحریری درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ میں رمضان المبارک کی وجہ سے 31-03-2024 تک توسیع کر دی گئی ہے اور ٹیسٹ اپریل کے مہینے میں لیا جائے گا۔

25 Mar, 2024