محکمہ سپیشل ایجوکیشن نے یونیسیف اور جی پی ای کے اشتراک سے آج انرولمنٹ ڈرائیو 2024 کے آغاز اور ہیئرنگ ایڈز کی تقسیم کے حوالے سے ایک تقریب کا اہتمام کیا جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

30 May, 2024

محکمہ سپیشل ایجوکیشن نے یونیسیف اور جی پی ای کے اشتراک سے آج 30 مئی 2024 کو انرولمنٹ ڈرائیو 2024 کے آغاز اور ہیئرنگ ایڈز کی تقسیم کے حوالے سے ایک تقریب کا اہتمام کیا جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔