13 Aug, 2024
سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ محترمہ صائمہ سعید نے ڈائریکٹر جنرل سپیشل ایجوکیشن پنجاب کے ہمراہ آج مورخہ 13-08-2024 کو "پلانٹ اے ٹری فار پاکستان" اقدام کے تحت سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں ایک پودا لگایا۔