بریل مہارت کے ٹیسٹ کے لیے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف اسپیشل ایجوکیشن لاہور میں درخواست فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر 2024 ہے اور ٹیسٹ نومبر 2024 کے مہینے میں لیا جائے گا۔