26 Oct, 2024
وزیر اعلیٰ کی معاون خصوصی برائے سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب، محترمہ ثانیہ عاشق جبین نے 26-10-2024 کو ایک اجلاس کی صدارت کی جس میں محکمہ سپیشل ایجوکیشن کی جانب سے کئے گئے اقدامات پر بریفنگ حاصل کی گئی۔