18 Mar, 2025
بریل مہارت کے ٹیسٹ کے لیے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف اسپیشل ایجوکیشن لاہور میں درخواست فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 مارچ 2025 ہے اور ٹیسٹ اپریل 2025 کے مہینے میں لیا جائے گا۔ درخواست فارم ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔