سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب محمد خان رانجھا کی زیر صدارت آج ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں تعلیم پروگرام کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا جس میں دو اجزاء، معاون آلات کی فراہمی اور کمیونیکیشن اینڈ آگاہی پروگرام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

11 Jun, 2025