وزیر اعلیٰ کی معاون خصوصی برائے خصوصی تعلیم، پنجاب، ثانیہ عاشق جبین نے 17 جون 2025 کو (LUMS) ٹیم کے ساتھ اساتذہ کے تربیتی پروگرام کی اصلاح کے حوالے سے اصلاحات پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے ایک اجلاس کی صدارت کی۔

17 Jun, 2025