خصوصی بچوں کو بہتر سہولیات کے ذریعے معیاری تعلیم کی فراہمی کے لئے کوشاں
احکامات/ اعلامیے
Special Education Department
ای - ٹرانسفر سمر سیشن (سال 2023) کا شیڈول
حاجرہ مریم
ٹرانسفر/پوسٹنگ
محمد اسلم ملک
ٹرانسفر/پوسٹنگ
ارشد کاظمی
پوسٹنگ آرڈر
ترقیاتی منصوبے
محکمہ خصوصی تعلیم نے خصوصی بچوں کی بہبود کے لئے درج ذیل ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کیا ہے
ہدایات برائے رجسٹریشن
نئی رجسٹریشن کے لئے مطلوب دستاویزات
  • سکول کی عمارت کا تصدیق شدہ نقشہ
  • سکول، لیول اور مالک کے نام پر مبنی تصدیق شدہ ایفی ڈیوٹ
  • کرایہ داری /ملکیت کی دستاویز کی نقل
  • پرنٹ شدہ پراسپیکٹس اور داخلے کا فارم
رجسٹریشن میں توسیع کے لئے مطلوب دستاویزات
  • گزشتہ رجسٹریشن کی نقل
  • اسٹاف کی تازہ معلومات بمع اساتذہ کے نام، تقرری کی تاریخ، تعلیم اور تنخواہ