(a) عوامی ادارے کی تفصیلات، اس کا دائرہ عمل و فرائض
(b) اس کے افسران اور ملازمین کے اختیارات و فرائض
(c) عوامی ادارے کےامور کی انجام دہی کے لیے مقرر کردہ اصول اور معیار
(d) ایکٹ، آرڈیننس، رولز، ریگولیشنز، نوٹیفیکیشنز، گشتی مراسلے اور کام کی انجام دہی میں نافذ، جاری یا استعمال ہونے والے دیگر قانونی آلات جو سرکاری ادارے کی جانب سے ہوں۔
ایکٹ/ آرڈیننس
- معذور افراد (روزگار اور بحالی) آرڈیننس، 1981
- پنجاب پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز پروموشن اینڈ ریگولیشن آرڈیننس، 1984
قوانین/پالیسیاں
- پنجاب سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سروس اینڈ ریکروٹمنٹ رولز، 2021
- خصوصی تعلیمی اداروں کے خصوصی طلباء کو پک اینڈ ڈراپ کی سہولت فراہم کرنے کے لیے ٹرانسپورٹ پالیسی
- خصوصی تعلیم پالیسی، 2020
- ٹرانسفر پالیسی، 2022
- بریل پروفیشنی ٹیسٹ کرانے کے لیے SOPs/پالیسی فریم ورک
- اطلاعات
- مراسلے/اعلانات
(e) عوامی ادارے کے پاس موجود معلومات کے زمرہ جات کی تفصیل
(f) فیصلہ سازی کے عمل کی تفصیل
تنظیمی چارٹ
(g) افسران اور ملازمین کی ڈائریکٹری
(h) عوامی ادارے کا بجٹ بشمول اخراجات کی تفصیل
(i) سبسڈی کی رقم اوراستفادہ کنندگان کی تفصیل
قابل اطلاق نہیں
(j) مراعات، اجازت نامہ وغیرہ حاصل کرنے والوں کی تفصیل
قابل اطلاق نہیں
(k) عوامی ادارے کے پاس موجود معلومات کے حصول کے لیے دستیاب سہولیات
محکمہ خصوصی تعلیم نے اپنے چیف انفارمیشن آفیسر، پبلک انفارمیشن آفیسرز کو نامزد کیا ہے اور ان کے رابطہ نمبر بھی عام لوگوں کی سہولت کے لیے ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔
(I) چیف پبلک انفارمیشن آفیسر اور محکمہ سپیشل ایجوکیشن کے پبلک انفارمیشن آفیسر
(m) دیگرمعلومات جن سے حکومت بذریعہ سرکاری گزٹ مطلع کر سکتی ہے۔
- محکمہء خصوصی تعلیم، پنجاب ویب سائٹ پر معلومات جاری کرتا ہے۔