Skip to main content
Please ensure Javascript is enabled for purposes of
website accessibility
Eng
تعارف
|
احکامات/اعلامیے
|
معلومات ڈیسک
|
رابطہ
Toggle navigation
Main navigation
آر ٹی آئی
گوشہء طلبہ
خبریں و تقریبات
تربیت
ای-لرننگ
نصاب
اکادمیات
Search
Search
Search
Home
شہہ سرخیاں
شہہ سرخیاں
Dec 22, 2023
محکمہ سپیشل ایجوکیشن پنجاب نے مسیحی برادری کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کرسمس کیک کاٹنے کی تقریب کا اہتمام کیا۔ سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن پنجاب محترمہ صائمہ سعید کرسمس کیک کاٹنے کی تقریب کی مہمان خصوصی تھیں۔
Nov 30, 2023
آٹزم سپیکٹرم ڈس آرڈر کا شکار بچوں کی تعلیم اور بحالی کے لیے اساتذہ اور پیشہ ور افراد کی صلاحیتی تعمیر کے تربیتی پروگرام کی اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا
Nov 21, 2023
محکمہ سپیشل ایجوکیشن پنجاب نے برٹش کونسل لاہوراور قاٸدٍاعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ کے تعاون سے21 نومبر, 2023کو ٹیچرز اور پروفیشنلز کے لیے ایک روزہ مشاورتی ورکشاپ کا انعقاد کیا۔
Nov 15, 2023
سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے سیکرٹری نے 15-11-2023 کو برٹش کونسل کے زیر اہتمام سکول سربراہان کی استعداد کار بڑھانے کے لیے ڈیزائن کیے گئے لیڈرشپ ماڈیولز کے جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔
Nov 14, 2023
سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے سیکرٹری کی ہدایات کی تعمیل میں، خصوصی بچوں کے اسٹیک ہولڈرز بشمول ان کے والدین کے ساتھ ایک مشاورتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا
Oct 26, 2023
سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن پنجاب محترمہ صائمہ سعید نے کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن نوید حیدر شیرازی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور انہیں سپیشل ایجوکیشن کے اداروں کے مسائل سے آگاہ کیا۔
Oct 09, 2023
سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن نے اکائونٹنٹ جنرل پنجاب سید محمد عمار نقوی سے ملاقات کی۔
Oct 03, 2023
انرولمنٹ ڈرائیو کے افتتاح کی تقریب کا انعقاد
Sep 26, 2023
نابینا افراد کے اساتذہ کے لئے گورنمنٹ ٹریننگ کالج، لاہور میں داخلوں کا آغازہو چکا ہے
Sep 13, 2023
سیکرٹری، محکمہ خصوصی تعلیم، محترمہ تہمیہ سعید کی جی پی مشن سے ملاقات
Pagination
First page
« First
Previous page
‹‹
Page
1
Page
2
Page
3
Page
4
Page
5
Page
6
Current page
7
Page
8
Next page
››
Last page
Last »