Skip to main content
Please ensure Javascript is enabled for purposes of
website accessibility
Eng
تعارف
|
احکامات/اعلامیے
|
معلومات ڈیسک
|
رابطہ
Toggle navigation
Main navigation
آر ٹی آئی
گوشہء طلبہ
خبریں و تقریبات
تربیت
ای-لرننگ
نصاب
اکادمیات
Search
Search
Search
Home
شہہ سرخیاں
شہہ سرخیاں
Jan 29, 2025
وزیر اعلیٰ کی معاون خصوصی برائے سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب، محترمہ ثانیہ عاشق جبین نے آج اویسس سکول فار آٹزم لاہور کا دورہ کیا۔
Jan 24, 2025
اسپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اور اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے "ہیلتھ اسکریننگ 2025" کے فیز 4 کا آغاز کر دیا گیا ہے
Jan 09, 2025
محترمہ شاہدہ فرخ نوید، ڈائریکٹر جنرل سپیشل ایجوکیشن نے ان سروس ٹریننگ کالج میں تربیت کے معیار کو بڑھانے کے مقصد سے اصلاحات متعارف کرانے کے لیے ایک اجلاس کی صدارت کی
Jan 02, 2025
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے سپیشل ایجوکیشن سٹاف کی تربیت کے وژن کے تحت لاہور میں سپیشل ایجوکیشن سکول ہیڈز کے لیے لیڈر شپ پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
Dec 24, 2024
خصوصی ضروریات والے بچوں کی تعلیم میں روبوٹکس ٹیکنالوجیز اور اے آئی کے انضمام کے لیے چیئرمین آئی ٹی یو (انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی) کے ساتھ سیکریٹری، خصوصی تعلیم کی صدارت میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی۔
Dec 23, 2024
محکمہ سپیشل ایجوکیشن پنجاب نے آج مسیحی برادری کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کرسمس کیک کاٹنے کی تقریب کا اہتمام کیا۔ سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن پنجاب محترمہ صائمہ سعید کرسمس کیک کاٹنے کی تقریب کی مہمان خصوصی تھیں۔
Dec 20, 2024
جناب زاہد مجید، ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی صدارت میں آٹزم یونٹ لاہور سے متعلق مسائل اور چیلنجز پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔
Dec 16, 2024
وزیر اعلیٰ کی معاون خصوصی برائے سپیشل ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ محترمہ ثانیہ عاشق جبین نے پنجاب بھر کے سپیشل ایجوکیشن اداروں کی مانیٹرنگ کو بہتر بنانے کے لیے ڈی جی خان، فیصل آباد، ساہیوال اور سرگودھا کے سپیشل ایجوکیشن کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز میں ٹیبلٹ تقسیم کیے
Dec 09, 2024
وزیر اعلیٰ کی معاون خصوصی برائے سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب، محترمہ ثانیہ عاشق جبین نے مورخہ 09-12-2024 کو ضلع حافظ آباد کے خصوصی تعلیمی اداروں کا دورہ کیا۔
Nov 12, 2024
بریل کی مہارت کا امتحان 18 نومبر 2024 کو شروع ہوگا
Pagination
First page
« First
Previous page
‹‹
Page
1
Page
2
Page
3
Current page
4
Page
5
Page
6
Page
7
Page
8
Next page
››
Last page
Last »